اُردو بائبل
آج کی آیتVerse of the Dayیَسعیاہ 41:10Isaiah 41:10
تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں۔ ہِراسان نہ ہو کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوں مَیں تُجھے زور بخشُوں گا۔ مَیں یقِیناً تیری مدد کرُوں گا اور مَیں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تُجھے سنبھالُوں گا۔

Fear thou not; for I am with thee: be not dismayed; for I am thy God.

Sign up free to read all 66 books · 1,189 chapters ·مفتAlways free